وہ بات بات پہ فساد کرتےہیں ہر بات ہی بےبنیاد کرتےہیں کیا آنکھوں سےپینی جائزہے قاضی جی کیاارشادکرتےہیں حسن والےاناڑی عاشق کوبھی چند دنوں میں استاد کرتےہیں