وہ بات بات پہ تکرار کرتا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMوہ بات بات پہ تکرار کرتا ہے
لگتا ہےمجھےپیارکرتا ہے
کسی بات کی سمجھ نہیں آتی
باتیں بڑی پراسرار کرتا ہے
خودتو پیٹھ پیچھےوارکرتا ہے
دشمنوں کےبارےہوشیارکرتا ہے
کبھی تو بڑا پیار جتاتا ہے
کئی بار بدنام سربازار کرتا
مجھ سے کوئی فرمائش نہیں کرتا
مگرملنےپہ بڑا اصرار کرتا ہے
More Love / Romantic Poetry






