وہ باتیں جو تم نے ہم سے کہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

وہ باتیں جو
تم نے، ہم سے کہیں
وہ باتیں تو بس
دِل کا بہلاوا تھیں
اور تو کچھ بھی نہیں
ان ساری باتوں میں
ذرا بھی حقیقت نہیں
وہ باتیں جو
تم نے، ہم سے کہیں

Rate it:
Views: 485
12 Feb, 2019
More Love / Romantic Poetry