وہ بدل گیا سب انداز محبت کے
بتا گیا سب کو سب راز محبت کے
کیوں وہ چھپا نا رہا مری آنکھوں میں
عجیب و غریب بنا گیا جواز محبت کے
اس کا طلسم کچھ یوں چلا مجھ پر
بے وفائی میں بجاتا رہا ساز محبت کے
دن رات کی طرح چھا گیا تھا مجھ پہ
بن گیا تھا مرے شب و روز محبت کے