وہ بمثل صحیح پر میں بھی تو کم نہیں

Poet: امتیاز فرق By: امتیاز فرق, germany

جو قسمت میں نہیں اسے کیوں چاہوں
جو اپناے نہ اسے میں کیوں مانگوں

وہ بمثل صحیح پر میں بھی تو کم نہیں
کچھہ وہ مانیں اور کچھہ میں مانوں

Rate it:
Views: 517
05 Feb, 2013
More Love / Romantic Poetry