وہ بُجھا بُجھا سا رہتا ہے

Poet: Sheikh shahijahan By: Sheikh Shahijahan, Rafiabad Kashmir

وہ بُجھا بُجھا سا رہتا ہے
جو صدیوں سے آوارہ تھا
خزاں سے ڈر کر کانپ اُٹھے
جو دھوپ میں آندھی پڑی
سرسراہٹ خوب کیا قائم تھی
اب گرتے ہی خاموش پڑے
جو گزرا وہاں سے یہ کہتا
میں سب کو سایہ دیتا تھا
اب دور سے دیکھو لگتا ہے
وہ بُجھا بُجھا سا رہتا ہے
 

Rate it:
Views: 352
27 Nov, 2011