وہ بڑا ستاتا ہے مجھے دن رات رلاتا ہے مجھے ظالم حسیں ہےبلاکا وہ بہت بھاتا ہے مجھے کیسےمقدر کی لکیریں دیکھوں اپناہاتھ ناوہ دکھاتاہےمجھے میں جس حالت میں رہوں نظروں سےناگراتاہےمجھے ناجانےکب پورےہوں گے جوخواب دکھاتاہےمجھے