وہ ترا نہیں۔

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL , Gujranwala

جس کے لئے تُو زمانے سے لڑتا ہے وہ ترا نہیں،
جسے بے پناہ تُو محبت کرتا ہے وہ ترا نہیں،

یہ تُؤ بھی جانتا ہے اچھی طرح سے نہال
بس تُو تو سچائی سے ڈرتا ہے وہ ترا نہیں،

Rate it:
Views: 482
18 Jul, 2012
More Love / Romantic Poetry