وہ تو اول نمبر ہے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

 بھلےلوگ بچھڑجاتےہیں چند مہینوں میں
پیارہوا تو جانا کےوفا ہوتی ہےحسینوں میں

عام سانپ سےبچنا تو آسان لگتا ہے
ان سے کیسےبچیں جو چھپےہیں آستینوںمیں

میرے انتخاب کا کیا پوچھتی ہو جاناں
وہ ایک بےمثال نگینہ ہےنگینوں میں

وہ پیارومحبت کا پیغام کسی کو کیا دیں گے
جو نفرت کےناگ پالتے ہیں اپنےسینوں میں

ساری دنیا میں میرےیار کا نہیں کوئی ثانی
وہ تو اول نمبر ہے سب نازنینوں میں

Rate it:
Views: 296
11 Jun, 2011