وہ تو ایسےہی خوبصورت ہے
اسےسجنےکی کیاضرورت ہے
میرا دل جس حسیں پہ فدا ہو گیا
سنا ہے کےبڑی خوب سیرت ہے
وفا کی ایک جیتی جاگتی مورت ہے
دنیا میں جس کا نام عورت ہے
تم اپنےدل میں جھانک کردیکھ لو
کہ میراپیار ایک سچی حقیقت ہے
تم چاہےیہ بات تسلیم نا کرو لیکن
ہمیں ایک دوسرےکی ضرورت ہے