تجھے دیکھنے لگا تو
خود کو روک نا سکا
تیری آنکھوں میں کتنی گہرائی تھی
جس کا کنارہ میں ڈھونڈ نا سکا
تیری زلفیں تھی یا گھنے بادل تھے
جسے میں چھو نا سکا
تیرے چہرے میں کس چیز کی چمک تھی
جسے میں ُاس وقت دیکھ نا سکا
تیرے لبوں پے کس بات پے مسکراہٹ تھی
جس بات کو میں جان نا سکا
پوچھا بہیت کچھ مگر وہ تو تیری تصویر تھی
جس سے میں تیرا حال معلوم کر نا سکا