وہ تو چل دیا اپنی روداد سنا کر میں روتا رہا اسے دھرادھرا کر وہ حسیں چہرہ نظرسےہٹاؤں کیسے جو چلا گیاپیار کی برسات برسا کر