وہ تو چل دیا اپنی روداد سناکر
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRTPURI, BIRMINGHAMوہ تو چل دیااپنی روداد سنا کر
میں روتارہا اسےدھرادھراکر
وہ چہرہ نظرسےہٹاؤں کیسے
جو چلاگیاپیارکی برسات برساکر
زندگی نےگر مجھ سےوفا کی
تودید کروں گااس کےشہرجاکر
ایک بار وہ اجنبی ملے تو سہی
اسےرکھوں گا دل کی رانی بناکر
اس کےسوا کسی کا تصورنہ کرنا
یہ بات رکھی ہےدل کو سمجھاکر
More Love / Romantic Poetry






