وہ جب اپنے پیارےانداز سےمسکرا دیتے ہیں میری زندگی کہ چمن میں پھول کھلادیتےہیں ہم تو دشمن کو بھی دوست بنا لیتے ہیں مر کر بھی دوستی کا فرض نبھاادیتےہیں