وہ جب بھی ذرا روٹھی تو چپ بیٹھا رہا میں بھی اک بار جو منا لیتا تو وہ روز خفا ہوتی تو نہیں میرا مسیحا میرا قاتل ہی سہی مجھ سے وابستہ کسی طور تیرا نام تو ہے تھا سعادت آغاز ہی سے راستہ غلط اس کا اندازہ سفر کی رائیگانی سے ہوا