وہ جب سامنےآجاتے ہیں نظر کے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

وہ جب سامنے آ جاتے ہیں نظر کے
ہم درد بھول جاتے ہیں عمر بھر کے

اس سے قبل میری دنیاویران تھی
جیون میں بہارآ گئی محبت کر کے

جب سے تم زندگی میں آئے ہو
چمک اٹھے بام ودرمیرے گھرکے

ہم سدا تمہارےساتھ رہیں گے
اب ہم دونوں بچھڑیں گئے مر کر

تم میرا اتنا خیال جو رکھتےہو
اتناتوبتادو تم کون ہواصغر کے

Rate it:
Views: 431
06 Mar, 2014