وہ جب سےہمارےہمراز ہو گئےہیں اس دن سےبڑے فتنہ طرازہوگئےہیں میری تنہا زندگی میں ان کےآنےسے شامل دنیا کےنشیب وفرازہو گئےہیں کئی حملوں سےجسےفتح نہ کرسکا وہ چھمب جوڑیاں جیسامحاذ ہوگئےہیں