وہ جب ہم سےآنکھیں ملا لیتےہیں ان سےسبھی خواب چرالیتےہیں وہ جب ہماری آنکھوں کوچومتےہیں خوشی کےمارےہم نیر بہا دیتے ہیں ہر رات کو میرےخوابوں میں آ کر مجھےان کی تعبیربتا دیتے ہیں