وہ جدائی کی مجھےبددعادےگیا نا جانے کیوں ایسی سزا دے گیا اب میں کہاں ڈھونڈھتا پھروں اسے وہ کوئی نا اپنےگھر کا پتہ دے گیا لوٹ کر لے گیا دل کا چین و قرار اس مرض کی کوئی نادوا دے گیا جو ساری دنیا سے مجھے عزیز وہی شخص اصغر کو دغادےگیا