میرے لبوں پر بس اس کا نام رہتا ہے وہ مجھے کانچ کی طرح توڑ کر جوڑتا ہے مرہم لگانے کا انداز بھی اتنا پیارا ہے نور مسکرا کر میرے ہر زخم کو سہلاتا ہے وہ جو اک نظر پیار سے دیکھتا ہے یوں لگتا ہے سب سے اچھا نصیب میرا ہے