وہ جو سب سے ہے حسیں و خوبرو
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMوہ جو سب سےہے حسیں وخوبرو
اسےڈھونڈھتےپھرتےہیں کوبہ کو
ایک بار اس سےہوئی تھی گفتگو
سانسوں سےآج بھی آتی ہےخوشبو
دل کہتا ہے کےہم پہلےبھی ملےہیں
اب مجھےوہی نظر آتی ہےہر سو
اپنےدیوانے کی آکر حالت تو دیکھ
سینہ چھلنی ہے آنکھوں سےبہتاہےلہو
اس کی الفت میں جو زخم ملےاصغر
اس شعلہ رو کو کرنا ہو گا ان کا رفو
More Love / Romantic Poetry






