وہ جو مجھ سے ایک بار ملے پھراس کہ روپ کواورنکھارملے اسےمجھ پہ اتنا پیار آئے وہ ہو کر مجھےبےقرارملے وہ جب بھی مجھ سے ملنےآئے ہم ان کو محو انتظار ملے مجھے بھی میری عیدی مل جائے آج وہ جو آکےایک بار ملے