Add Poetry

وہ جو میرا تھا ہی نہیں

Poet: Nissa By: Nusrat Nissa, Milton keynes UK

وہ جو سرگوشیاں کیا کرتا تھا چپکے سے
وہ بات سنی ان سنی کیا کرتا تھا چپکے سے

وہ جو میرے سلام سے تھا چونک سا جاتا
کیا کہا پھر کہو انجان سا بن تھا وہ جاتا

دوستوں میں ذکر میرا ہوتا ،تھا تڑپ سا وہ جاتا
میرے انگنت سوالوں کا کوئی دوسرا ہی جواب ہو جاتا

نام لکھتی نساء تیرا سارا زمانہ گواہ ہو جاتا
وہ جو میرا تھا ہی نہیں تیرا کہنے سے تیرا ہو جاتا

Rate it:
Views: 591
17 Aug, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets