وہ جو میرے خیالوں میں بسا رھتا ھے جس کے آنکھوں میں پلکے پچھائے پھرتی تھی جس کو اظہار وفا کا اقرار کرتی تھی کبھی وہ بھی مجھے یوں پیار کرتا تھا مجھے یوں بلا کر گھنٹوں اظہار کیا کرتا تھا کیا اب بھی میں اسے یاد آتی ھونگئ