وہ جو میرے دل میں آکے رہتے ہیں
میرےکانوں میں پیاربھری باتیں کہتےہیں
میں نےسوچا تھاکےختم ہیں آنسو
رکنے کا نام نہیں لیتےباربار بہتے ہیں
تھوڑی محبت بھری داد بھی چاہیےہمیں
ہم اتنے سارے درد جو سہتے ہیں
مشکلیں زندگی کی آسان ہوئی جاتی ہیں
جس دن سے وہ میرے دل میں رہتےہیں