وہ جو چلا گیا ہےمیرے دل کو کرکہ پاش پاش اب فون پہ پوچھتا ہےآئی تو نہیں کوئی خراش اس کہ کفن دفن میں کون میری مدد کو آئےگا میرے آنگن میں جو ارمانوں کی پڑی ہےلاش