وہ جو ہمیں سمجھتے ہیں اغیاروں میں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMوہ جو ہمیں سمجھتےہیں اغیاروںمیں
 اپنی فہرست میں ان کا نام ہےیاروں میں
 
 ان کےشباب کی اک جھلک جو سہہ سکیں
 اتنی ہمت ہی کہاں ہے چاند ستاروں میں
 
 میری آنکھیں آج بھی ان کی منتظر ہیں
 جو مجھ پھول کو چھوڑگےخاروں میں
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 