وہ حسن کا پیکر ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیرادل آج اداس ہے
صنم نہ آس پاس ہے
اسے ملنےکی آرزو ہے
مجھےدیدکی پیاس ہے
تصور میں وہ پاس ہے
مگرساتھ نہ راس ہے
اس کاغصہ براہےلیکن
باتوں میں مٹھاس ہے
وہ حسن کا پیکر ہے
اصغرحسن شناس ہے
More Love / Romantic Poetry






