وہ خود تو گلاب جیسا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMوہ خود تو گلاب جیسا ہے
لہجہ اس کارباب جیسا ہے
جس دن اس سےملاقات ہو
وہ ہرپل لگتاخواب جیساہے
اسکےچہرےکو دیکھتےرہنا
وہ کام لگتا ثواب جیسا ہے
ایک دن اس سےدوررہنا
وہ ہر لمحہ عذاب چیساہے
اس کہ سامنےزباں نہیں کھلتی
اسکادبدبا کسی نواب جیساہے
More Love / Romantic Poetry






