وہ درختوں پے صبح کی کو کو شاخوں کو
Poet: rubinbiswas By: Rubin Biswas, Karachiوہ درختوں پے صبح کی کو کو
شاخوں کو
چھوتی ھوئ ھوایں
بہار کی پنکھڑیوں پے کھلتے ھوءے پھول
وادیوں سے جنگلوں میں بہتے
لہک لہک کے
دریا گاتے
مجے ان سے پیار ے
پھیلے جو فضا میں
کرن سورج کی
لہک لہک کے
ھو گئ خوشبو سے نایاب
بہار کی پنکھڑیوں پے کھلتے ھوءے پھول
وہ درختوں پے شاخوں کی
صبح کی کو کو
More Love / Romantic Poetry






