وہ دل اپنا کبھی نہ صاف کرتاہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamوہ دل اپنا کبھی نہ صاف کرتا ہے
میری کوئی خطا نہ معاف کرتاہے
بات بات پہ وہ اختلاف کرتا ہے
ہربات میرے مزاج کےخلاف کرتاہے
ہر کسی کومیرے خلاف کرتاہے
باتوں سےدل میں شگاف کرتاہے
جب مجھ سے کوئی مطلب ہوتاہے
بار بار میرے گھر کا طواف کرتا ہے
رنگ تو ظالم کابڑا گورا چٹا ہےلیکن
کوئی ایک عدد بات نہ شفاف کرتاہے
More Love / Romantic Poetry






