وہ دکھا تھا آج خواب میں مجھے

Poet: فاطمہ وفا By: فاطمہ, Rawalpindi

وہ دکھا تھا آج خواب میں مجھے
چہرہ اس کا گلا ب جیسا تھا

پڑی جو نظر تو جھپکی نہ پلک
وہ دکھنے میں مہتاب جیسا تھا

سادگی تو ان کی پوچھو نہ وفا
وہ برعکس چودھویں کے چاند جیسا تھا

Rate it:
Views: 1262
26 Mar, 2022