اک گہری نیند سے جاگا ہوں میں اپنی زندگی سے ہی بھاگا ہوں جیسے تو مزاروں پر بھندتی ہے اکثر تیری منت کا وہ دھاگا ہوں