وہ دیکھو چاند تنہا ہے میری آنکھوں کے جیسا میں بھی رہو ں تنہا یا آنکھیں دان کرتے ہو؟ نہ آتے ہو، نہ جاتے ہو، میرے پہلو میں میرے جانا ں مجھے تم رات بھراکثر یونہی ستاتے ہو