وہ رکھتا تھا مجھے تھام کر
Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOWوہ رکھتا تھا مجھے تھام کر
کبھی گرنے نہیں دیتا تھا
کبھی رونے نہیں دیتا تھا
اس ڈر سے وہ مجھے
اکیلا نہیں چھوڑتا تھا
اک دن جو آندھی ایسی چلی
اڑا لے گئ اسے مجھسے
میں صحرا میں تن و تنہا رہ گئ
More Love / Romantic Poetry






