وہ ساتھ لے گیا زندگی کے اجالے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

وہ ساتھ لےگیا زندگی کےاجالے
مجھےکرگیا اندھیروں کےحوالے
وہ گر چاہے تو مجھ سےدور رہے
ہم نہیں اس کےدل سےجانےوالے
چل اصغرتو بھی کسی سےپیارپالے
اس زندگی کو جنت کا نمونہ بنا لے
 

Rate it:
Views: 339
29 Mar, 2012