چوری جو دل کا ساماں ہوا توکیا کروگے
وہ ستمگر جو مہرباں ہوا تو کیا کروگے
گھر سےنکلے تو ہو محبت کی تلاش میں
اس میں اگر چاک گریباں ہوا تو کیاکروگے
ابھی تومحبت کےدم سےزیست پربہارہے
زندگی میں جو موسم خزاں ہواتو کیاکروگے
نئےساتھی کو لے کر چلےتو جا رہے ہو
راستےمیں اس کا مکاں ہواتوکیاکرو گے