وہ سوچتے ہوں گے کہ تاخیر کر رہا ہوں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamوہ سوچتے ہوں گے کہ تاخیر کر رہا ہوں
رفتہ رفتہ ان کادل تسخیر کر رہا ہوں
کسی کہ پیار کا خیالی پلاؤ توبنابیٹھا
پہلی بار تیار محبت کی کھیرکررہاہوں
شائد وہ بھی آداب محبت سیکھ لے
میں اسی لیےاس کی ٹوقیرکررہاہوں
شعروسخن توہمارا بڑا پرانا مشغلہ ہے
یہ نہ سمجھیں کہ اپنی تشہرکررہاہوں
More Love / Romantic Poetry






