مجھےبدنام نہیں کرتابےنام نہیں کرتا میرے اجڑے حالات کوبازارکی مانندنیلام نہیں کرتا میری حسرت ھے ساتھ رھوں صدااسکے مگر وہ شخص مجھےآباد نہیں کرتا چپ چاپ بیٹھا ھے پہلو میں میرے وہ شخص مجھےبرباد کیوںنہیں کرتا