وہ شخص ھم سے روٹ گیا
Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOWوہ شخص ھم سے روٹھ گیا
اسے کیا ھوا کہاں گیا
تلاش کر اسے دیکھہ لو اک نظر
اے خدا توں بتا اسے کیا ھوا
کوئی راستہ بتا جو روز تھا گفتگو میں
مجھے اک بار دے صدا وہ
وہ گیا ھے کس جہاں میں
کس راہ میں ھے گھر
وہ راستہ دیکھا مجھے
اسے کیا ہوا وہ کہاں گیا
More Love / Romantic Poetry







