وہ عشق جو ہوا تھا کبھی کبھی
Poet: Sohail Abbas By: Muhammas Sohail Abbas, Kot Sultan(Layyah)وہ عشق جو ہوا تھا کبھی کبھی
رُلا گیا ہے ہمیں وہ ابھی ابھی
صرف تمہاری بات نہیں ہے یارو
رو رہے ہیں یہاں سبھی سبھی
More Love / Romantic Poetry
وہ عشق جو ہوا تھا کبھی کبھی
رُلا گیا ہے ہمیں وہ ابھی ابھی
صرف تمہاری بات نہیں ہے یارو
رو رہے ہیں یہاں سبھی سبھی