وہ مجھےدوست جانتا ہی نہیں ہے میری کوئی بات مانتا ہی نہیں ہے ہر غم کو سینے میں چھپائے رکھتا ہے اپنےدکھوں کومیرےساتھ بانٹتانہیں ہے