Add Poetry

وہ محبت نہیں عشق تھا میرا

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

آج بھی اک اجنبی کا انتظار کر رہا ہے دل
نا چاہ کر بھی وفاؤں کی بات کر رہا ہے دل

آج جب تنہا ہوا تو پھر سے ذکرے یار کر رہا ہے دل
وہ کون تھا ، وہ کیسا تھا پھر ُاسی کے لیے فریاد کر رہا ہے دل

کیوں کیا ُاس نے میرے ساتھ ایسا یہی سوچ کر خود کو نڈھال کر رہا ہے دل
نجانے ہماری قسمت کیا ہے لکی جو بار بار مجھے آزما رہا ہے دل
وہ محبت نہیں عشق تھا میرا جسے وہ الزام لگا کر ٹھکرا رہا ہے دل

Rate it:
Views: 508
28 Dec, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets