وہ مقدر میں روشنی کی طرح میری آنکھوں میں قید رہتا ہے جب بھی چاہوں میں دیکھ لیتی ہوں وہ تو دریا ہے ساتھ بہتا ہے