جانے کیا لکھا تھا میری تقدیر میں دل میرا بھی تھا کبھی کسی کی جاگیر میں اس کو کھو دینے کا اندیشہ بھی تھا مجھے وہ ملا بھی تو تھا بڑی بھیڑ میں