وہ مہندی والے ہاتھ دکھا کے روئی
Poet: فیضان By: Rabi, Lahoreوہ مہندی والے ہاتھ دکھا کے روئی
اب میں ہوں کسی اور کی یہ مجھے بتا کے روئی
پہلے کہتی تھی کہ نھیں جی سکتی تیرے بن
آج پھر سے وہ بات دھرا کے روئی
کیسے کرلو میں اس کی محبت پے شک
وہ بھری محفل میں مجھے گلے لگا کے روئی
More Love / Romantic Poetry






