وہ میری چاہتوں کا مرکز ہے میں اسے کیسے چھوڑ سکتا ہوں وہ میری روح سے وابستہ ہے یہ رابطہ میں ہرگز نہیں توڑ سکتا ہوں جو میری چاہتوںکا مرکز ہے میں اسے کیسے چھوڑ سکتا ہوں