وہ میرے بن ادھورا رہے گا
Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham@, rawalpindiوہ میرے بن ادھورا رہے گا
 اک پیاسا سمندر ہے وہ
 اک خواب کا شہر ہے وہ
 میری آس کا ہے منتظر
 خود سے ہی الجہا ہوا
 وہ بے ترتیب سا بکھرا ہوا
 وہ رنگوں سے سہما سہما
 وہ بادل میرے شہر کا
 بن کھلے مر جھا جائے گا
 میرے بنا وہ
 ادھورا رہ جائے گا
More General Poetry






