وہ میرے دل میں رہتے ہیں ہر پل

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

وہ میرے دل میں رہتے ہیں ہر پل
ہر گھڑی یہاں مچی رہتی ہےہلچل

جدھردیکھو چراغاں ہی چراغاں ہے
پورےعروج پہ ہےمیرےدل کی محفل

ہم تو ان سے پیار کیے جا رہے ہیں
کبھی تو ملے گا ہماری وفا کاپھل

دن رات ان کی میزبانی کر رہا ہوں
میرےدل کہ وہ مہمان ہیں آج کل
 

Rate it:
Views: 495
29 Jan, 2014