وہ میرے سامنے بیھٹے ھے میں اسے دیکھتی ھوں مگر میں اسے چھو نہیں سکتی وہ میری محبت ھے میں کسی کو کہہ بھی نہیں سکتی اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے کہہ بھی نہیں سکتی کے تم میرے ھو میرے خواب کے شنہشاہ تھے